اسرائیلی کابینہ نے غزہ جنگ بندی معاہدے کی منظوری دے دی 0 17.01.2025 17:21 Ur.mehrnews.com صیہونی جنگی کابینہ نے آج کے اجلاس میں حماس کے ساتھ جنگ بندی کے معاہدے پر اتفاق کیا۔