حماس کے ساتھ معاہدے کی بھاری قیمت چکانی پڑی، صہیونی وزیر 0 18.01.2025 08:46 Ur.mehrnews.com صہیونی وزیر تعلیم نے حماس کے ساتھ جنگ بندی کے معاہدے کو تل ابیب کے لئے بھاری نقصان قرار دیا ہے۔