ایران اور روس کے درمیان اسٹریٹجک معاہدہ باہمی تعلقات کو فروغ دینے کی بنیاد ہوگا، صدر پزشکیان
ایرانی صدر پزشکیان نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے درمیان جامع اسٹریٹجک معاہدہ مختلف شعبوں میں دونوں ممالک کے تعلقات کو فروغ دینے کی بنیاد بنے گا۔