عمران خان کو 14، بشریٰ بی بی کو 7 سال قیدِ بامشقت کی سزا 0 17.01.2025 10:53 Ur.mehrnews.com احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈز کیس کا فیصلہ سنا دیا، جس میں عمران خان کو 14 اور بشریٰ بی بی کو 7 سال قیدِ بامشقت کی سزا سنا دی گئی۔