جنگ بندی کا دوسرا مرحلہ نافذ نہیں ہوگا؛ جنگ دوبارہ شروع ہوگی، صہیونی اعلی اہلکار
غزہ میں فریقین کے درمیان جنگ بندی کے بعد اعلی صہیونی عہدیدار نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کے دوسرے مرحلے پر عملدرآمد نہیں ہوگا اور جنگ دوبارہ شروع کی جائے گی۔