غزہ میں مقاومت کی فتح اللہ کا تحفہ ہے، جنرل فدوی 0 17.01.2025 13:06 Ur.mehrnews.com سپاہ پاسداران انقلاب کے کمانڈر جنرل فدوی نے کہا ہے کہ اللہ تعالی نے اپنے وعدے کے مطابق مقاومت کو غزہ میں فتح سے نوازا ہے۔