مقاومت کی فتح، صہیونی حکومت اور امریکہ شکست کے بعد غزہ میں جنگ بندی پر مجبور ہوئے، عبدالملک الحوثی
یمنی مقاومتی تنظیم انصاراللہ کے سربراہ عبدالملک الحوثی نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت نے امریکہ کی مکمل شراکت کے ساتھ غزہ میں انسانیت جرائم کا ارتکاب کیا لیکن مقاومت کے ہاتھوں شکست کے بعد بالآخر تل ابیب اور واشنگٹن کو جنگ بندی قبول کرنا پڑا۔