ایرانی وزیرخارجہ اور حماس کے اعلٰی رہنما کی ٹیلفونک گفتگو، حمایت پر ایران کی قدردانی
ایرانی وزیر خارجہ نے حماس کے اعلٰی رہنما سے ٹیلی فونک گفتگو میں کہا کہ ایران فلسطینی عوام کی حمایت کے اصولی موقف پر قائم رہے گا۔