اسرائیل کے جنگ بندی معاہدے کے بعد بھی غزہ پر حملے جاری، 73 فلسطینی شہید 0 16.01.2025 16:52 Ur.mehrnews.com اسرائیلی حکومت نے جنگ بندی کے معاہدے کے بعد سے کم از کم 73 فلسطینیوں کو شہید کیا ہے۔