غزہ کی جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں، صہیونی وزیراعظم 0 15.01.2025 12:00 Ur.mehrnews.com اسرائیلی وزیر اعظم نتن یاہو نے کہا ہے کہ غزہ میں یرغمالیوں کی رہائی کے لیے حماس کے ساتھ طویل مدتی جنگ بندی کے لئے تیار ہیں۔