ایران اہم اتحادی/ داعش اور دہشت گردی کے خلاف ایران کا نمایاں کردار ہے، عراقی وزیراعظم
عراقی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ایران عراق کا ایک اہم اتحادی ہے اور اس نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بغداد کے ساتھ بھرپور تعاون کیا ہے۔