صدر پزشکیان تاجکستان کے لئے روانہ ہوگئے 0 15.01.2025 14:31 Ur.mehrnews.com ایرانی صدر ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ تہران سے تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبہ کے لئے روانہ ہوئے۔