مذاکرات کے لیے تیار ہیں/ جوہری تنصیبات پر حملے کا بھرپور جواب دیا جائے گا، صدر پزشکیان
ایرانی صدر پزشکیان نے مذاکرات کے لئے آمادگی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ جوہری تنصیبات پر حملے کی صورت میں سخت اور بھرپور جواب دیا جائے گا۔