تہران اور اسلام آباد کو مضبوط سیکورٹی تعاون کے ذریعے خطے کے عدم استحکام کو روکنا ہوگا، ایرانی سفیر
پاکستان میں ایران کے سفیر نے دونوں ممالک کے درمیان مضبوط تعلقات پر زور دیتے ہوئے کہا کہ تہران اور اسلام آباد کو دوطرفہ سیکورٹی تعاون کو مضبوط بنا کر مشترکہ دشمنوں کے خطے میں پیدا کردہ عدم استحکام کو روکنا ہوگا۔