قم میں اعتکاف شروع، 102 مساجد میں 27 ہزار 500 معتکفین کی شرکت 0 14.01.2025 12:06 Ur.mehrnews.com ایام بیض کی مناسبت سے قم کی مختلف مساجد میں اعتکاف شروع ہوا ہے جس میں مردوں اور خواتین کی بڑی تعداد شریک ہے۔