کوئی ڈیل نہیں، صرف مذاکرات ہونے ہیں، عمران خان 0 14.01.2025 13:31 Ur.mehrnews.com چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے بتایا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے دو ٹوک کہا کہ کوئی ڈیل نہیں صرف مذاکرات ہوں گے۔