ایرانی سفیر اور وزیراعلی بلوچستان کی ملاقات
پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے اپنے دورہ کوئٹہ کے موقع پر وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے ملاقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔