صدر پزشکیان کا اہم پیغام کل امریکی چینل پر نشر کیا جائے گا 0 14.01.2025 15:57 Ur.mehrnews.com ایرانی صدر کے معاون نے لکھا کہ صدر پزشکیان کا اہم پیغام کل امریکی ٹی وی چینل "این بی سی" پر نشر کیا جائے گا۔