ru24.pro
World News in Urdu
Январь
2025
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15
16
17
18
19
20
21
22
23
24
25
26
27
28
29
30
31

غزہ جنگ بندی معاہدہ آخری مراحل میں ہے۔ جلد اعلان کیا جائے گا، قطر

0
قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ غزہ کی پٹی میں جنگ بندی معاہدے تک پہنچنے کے لیے مذاکرات آخری مراحل میں پہنچ چکے ہیں اور ہمیں امید ہے کہ اس معاہدے کا جلد اعلان کر دیا جائے گا۔