ایران نے ڈرون ٹیکنالوجی میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے، گلوبل پاور
دفاعی تجزیاتی ویب سائٹ گلوبل پاور نے کہا ہے کہ ایران نہ صرف مختلف قسم کے فوجی آلات تیار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے بلکہ درآمد شدہ ہتھیاروں کو بہتر بنانے میں اپنا لوہا منوا چکا ہے۔