ایران اور کمبوڈیا کا دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے پر اتفاق 0 14.01.2025 19:09 Ur.mehrnews.com کمبوڈیا کی صدر نے ایران کے ساتھ تمام شعبوں خاص طور پر پارلیمانی تعاون کو مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیا۔