ایران اور تین یورپی ملکوں کے درمیان جوہری مذاکرات تعمیری رہے، نائب وزیر خارجہ 0 14.01.2025 13:48 Ur.mehrnews.com ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے کہا کہ پابندیوں کے خاتمے کے حوالے سے جوہری مذاکرات کا تیسرا دور جنیوا میں منعقد ہوا۔