وال سٹریٹ جرنل کا حماس کے نئے سربراہ کے انتخاب کے بارے میں دعویٰ! 0 13.01.2025 18:17 Ur.mehrnews.com امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ یحییٰ السنوار کے چھوٹے بھائی کو فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کا نیا سربراہ منتخب کیا گیا ہے۔