شہید یحیی السنوار کی لاش حماس کو نہیں دی جائے گی، صہیونی میڈیا 0 14.01.2025 09:24 Ur.mehrnews.com صہیونی میڈیا کے مطابق حماس کے مطالبے کے باوجود اسرائیل شہید یحیی السنوار کی لاش حوالے نہیں کرے گا۔