صہیونی وزارت دفاع کے دفتر کو نشانہ بنایا، یمنی فوج 0 14.01.2025 10:24 Ur.mehrnews.com یمنی فوج نے صہیونی وزارت دفاع کی عمارت کو ہائپر سونک میزائل سے نشانہ بنانے کا دعوی کیا ہے۔