غزہ میں جنگ بندی کا اعلان آج رات متوقع، صیہونی میڈیا 0 13.01.2025 10:45 Ur.mehrnews.com صہیونی ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ غزہ میں حماس اور صہیونی حکومت کے درمیان آج رات جنگ بندی کا اعلان متوقع ہے۔