حزب اللہ جب چاہے طوفان الاقصی جیسا آپریشن کرسکتی ہے، صہیونی رہنما
صہیونی مقامی رہنما نے اعلی اسرائیلی حکام کے دعوؤں کے برعکس انتباہ کیا ہے کہ حزب اللہ جب چاہے اسرائیل کے خلاف طوفان الاقصی جیسا آپریشن کرسکتی ہے۔