ایرانی صدر تاجکستان اور روس کا دورہ کریں گے 0 13.01.2025 15:48 Ur.mehrnews.com ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ صدر مسعود پزشکیان سرکاری دورے پر پہلے تاجکستان اور پھر روس جائیں گے۔