صیہونی حکومت کے جرائم کی تحقیقات کے لئے بین الاقوامی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی تشکیل دی جائے، عراق
عراقی پارلیمنٹ کے خارجہ تعلقات کمیشن کے رکن نے غزہ کے خلاف صیہونی حکومت کے جرائم کی تحقیقات کے لئے ایک بین الاقوامی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی تشکیل کا مطالبہ کیا۔