ٹرمپ کے خصوصی ایلچی، عراق کا خفیہ دورہ کریں گے! ذرائع کا انکشاف 0 12.01.2025 15:53 Ur.mehrnews.com ایک باخبر ذریعے نے آنے والے دنوں میں ٹرمپ کے ایلچی کے عراق کے خفیہ دورے اور اس ملک کے وزیر اعظم سے ملاقات کا انکشاف کیا ہے۔