ru24.pro
World News in Urdu
Январь
2025
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13
14
15
16
17
18
19
20
21
22
23
24
25
26
27
28
29
30
31

امریکی حکومت کی نااہلی؛ ہم لاس اینجلس کے جہنم میں اکیلے رہ گئے! سوشل میڈیا صارفین کا ردعمل

0
امریکی شہریوں نے آگ بجھانے کے سلسلے میں حکومت کی ناقص کارکردگی سے مایوس ہو کر لاس اینجلس کی ڈیموکریٹک پارٹی کی میئر "کیرن باس" کی برطرفی اور ٹرائل کا مطالبہ کیا۔