مصر اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کی ملاقات، شام کی صورت حال پر تبادلہ خیال 0 12.01.2025 19:04 Ur.mehrnews.com مصر اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ نے ریاض میں شام سے متعلق اجلاس کے موقع پر ملاقات کی۔