امریکی طیارہ بردار بحری جہاز پر ڈرون حملہ کیا، یمنی فوج 0 12.01.2025 09:44 Ur.mehrnews.com یمنی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ بحیرہ احمر میں امریکی بحری بیڑے کو ڈرون طیاروں سے نشانہ بنایا گیا ہے۔