عراقی وزیراعظم کا دورہ ایران، عرب میڈیا اور سوشل میڈیا صارفین کی نظر
عراقی وزیراعظم کے دورہ ایران نے عرب میڈیا اور تجزیہ کاروں کی خاص توجہ حاصل کی ہے۔ اس سفر کو دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹجک اور گہرے تعلقات کی علامت سمجھا جارہا ہے۔