ایران اور سعودی عرب کا ثقافتی تعلقات کو بہتر بنانے کا عزم 0 12.01.2025 13:42 Ur.mehrnews.com ایران کے وزیر ثقافت سید عباس صالحی نے کہا ہے کہ تہران اور ریاض اپنے ثقافتی تعلقات میں توسیع کے خواہاں ہیں۔