لاس اینجلس آتشزدگی؛ انتظامیہ کا متاثرین سے امتیازی سلوک! 0 11.01.2025 23:02 Ur.mehrnews.com امریکی شہر لاس اینجلس کے رہائشی آتشزدگی سے متاثرہ علاقے میں مشہور شخصیات اور دیگر رہائشیوں کے درمیان پولیس کے امتیازی سلوک پر سخت برہم ہیں۔