امریکی تنصیبات ایران کی دسترس میں ہیں، ایرانی سینئر فوجی کمانڈر 0 11.01.2025 20:50 Ur.mehrnews.com ایرانی مسلح افواج کے سینئر کمانڈر نے کہا ہے کہ خطے میں امریکی تنصیبات ایرانی دسترس میں ہیں۔