لاس اینجلس، آتشزدگی سے 150 ارب ڈالر کا نقصان متوقع 0 11.01.2025 10:27 Ur.mehrnews.com امریکی شہر لاس اینجلس میں آتشزدگی کو امریکی تاریخ کا تباہ کن واقعہ قرار دیا جارہا ہے جس میں 150 ارب ڈالر کے نقصانات کا امکان ہے۔