ایران کا لاس اینجلس آتشزدگی کے متاثرین کی مدد کے لیے آمادگی کا اظہار
ایران کی ہلال احمر سوسائٹی کے سربراہ نے لاس اینجلس میں آتشزدگی کے متاثرین کے خاندانوں کے ساتھ ہمدردی کے طور پر اس ملک میں انسانی امداد بھیجنے کے لیے آمادگی کا اظہار کیا۔