پاناما کے صدر نے نہر کا کنٹرول واپس لینے کی ٹرمپ کی دھمکی کو مسترد کر دیا 0 11.01.2025 16:05 Ur.mehrnews.com پاناما کے ایک سینئر عہدیدار نے امریکی نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پاناما کینال سے متعلق دعووں کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔