صدر پزشکیان کا دوسرا صوبائی دورہ 0 11.01.2025 16:20 Ur.mehrnews.com ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اپنے صوبائی دورے کے سلسلے میں سیستان و بلوچستان کا سفر کیا۔یہ ان کا دوسرا صوبائی دورہ ہے۔