ایران اور کروشیا کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو، باہمی تعلقات کی توسیع پر تاکید 0 11.01.2025 11:24 Ur.mehrnews.com ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے کروشیا کے ہم منصب کے ساتھ ٹیلفونک گفتگو کے دوران باہمی تعلقات کو مزید مضبوط پر تاکید کی۔