لاس اینجلس، آتشزدگی کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 11 ہوگئی، 1 لاکھ عمارتیں مکمل تباہ
لاس اینجلس کے ریاستی حکام نے اعلان کیا ہے کہ شہر میں تباہ کن آتشسوزی کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 11 تک پہنچ گئی ہے، جب کہ ایک لاکھ عمارتیں مکمل طور پر تباہ ہوچکی ہیں۔