امام محمد تقی ؑ کی کرامات، نوعمری میں فرقہ واقفیہ سے مقابلہ، عباسی دربار کے قاضی سے مناظرہ
حضرت امام محمد تقی علیہ السلام نے نوعمری میں امامت کا عظیم عہدہ ملنے کے بعد گمراہ فرقہ "واقفیہ" کے سرغنوں سے مقابلہ کیا اور خلافت عباسی کے درباری قاضی کو علمی مناظرے میں شکست دی۔