حشد الشعبی کی تحلیل کی خبریں من گھڑت ہیں، تحریک نجباء کے نمائندے کی مہر نیوز سے گفتگو
تحریک نجباء عراق کے نمائندے سید عباس موسوی نے مہر نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے عراقی حکومت کی جانب سے الحشد الشعبی کو تحلیل کرنے کی افواہوں کو مسترد کردیا۔