سویڈن میں غزہ کی خواتین اور بچوں کے قاتل صیہونی فوجی کے خلاف شکایت، صیہونی حکام تلملا اٹھے
عبرانی ذرائع نے سویڈن میں ایک صیہونی فوجی کے خلاف غزہ میں جنگی جرائم کے باعث شکایت درج کئے جانے کی اطلاع دی۔