امریکہ اور برطانیہ کی یمن پر مسلسل جارحیت، شہری علاقوں کو نشانہ بنایا! 0 10.01.2025 19:30 Ur.mehrnews.com امریکی اور برطانیہ کے جنگی طیاروں نے شمالی یمن کے صوبہ عمران کے علاقے "حرف سفیان" پر 12 بار بمباری کی۔