یمن کا امریکی طیارہ بردار بحری جہاز "ہیری ٹرومین" پر حملہ، علاقہ چھوڑنے پر مجبور کر دیا
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے امریکی طیارہ بردار بحری جہاز "ہیری ٹرومین" پر حملہ کرکے اسے بحیرہ احمر کا شمالی علاقہ چھوڑنے پر مجبور کر دیا۔