ایران نے دشمن پر حملہ کے لیے دوسرے ممالک کی سرزمین استعمال نہیں کی، جنرل سلامی
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب کے کمانڈر انچیف نے کہا ہے کہ ملک نے اپنے دشمنوں پر حملہ کرنے کے لیے دیگر ممالک کی سرزمین استعمال نہیں کی۔