لبنان میں امن اور استحکام کی حمایت کرتے ہیں، عراقچی 0 10.01.2025 19:54 Ur.mehrnews.com ایرانی وزیرخارجہ عراقچی نے نومنتخب لبنانی صدر کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران لبنان میں مستقل امن اور استحکام کی حمایت کرتا ہے۔